0

دیر بالا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا بیسک۔ ہیلتھ۔یونٹ ہسپتال دورہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا خورشید عالم نے بیسک۔ہیلتھ۔یونٹ ہسپتال عشیرئی درہ کا دورہ کیا جہاں تمام انتظامات کے ساتھ پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا انہوں نے اس موقع پر پولیو ٹیم ورکرز کو ہدایت کی گئی کہ آئندہ دو یوم کے دوران اپنا %100 کارکردگی پیش کریں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں