0

نوشہرہ میں پی پی پی کا 53 ویں یوم تا سیس پورے جوش سے منایا گیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) نوشہرہ مین پی پی پی کا 53 ویں یوم تا سیس پورے جوش،خروش سے منا یا گیا سب بڑی تقریب نو شہرہ میں پی پی پی تحصیل نو شہرہ کے جنرل سیکر ٹری محمد اسلام خان کی حجرہ میں منعقد ہوئییوم تا سیس کے تقریب کے مہمان خصو صی پی پی پی پشاور ڈویژن کے صدر لیا قت شباب نے کار کنوں کے ساتھ کیک کاٹا تفصیلات کے مطابق پا کستان پیپلز پار ٹی ضلع نو شہرہ کے زہر اہتمام پی پی پی کے53 ویں یوم تا سیسکی مرکزی تقریب نو شہرہ میں پی پی پی تحصیل نو شہرہ کے جنرل سیکر ٹری محمد اسلام خان کے حجرہ میں منعقد ہوا ئی پی پی پی پشاور ڈویژن کے صدر لیا قت شباب نے پار ٹی کار کنوں کے ساتھ یوم تا سیس کی سالگرہ کا کیک کا ٹا تقریب سے پی پی پی تحصیل پبی کے صدر محمد الیاس پی پی پی تحصیل جہا نگیرہ کے صدر نجیب اللہ خٹک ضلعی قائم مقام صدر الحاج محمد انور شیخ ضلعی سیکر ٹری اطلا عات فلک نیاز سلیم کھو کھر محمد اسلام خان فضل مو لا چٹان ایڈو کیٹ ظا ہر شاہ ایڈو کیٹ اور دیگر مقررین نے خطاب کیا لیا قت شباب نے کہا کہ 30 نو مبر کا دن پار ٹی سے تجدید، عہد وفا کا تقا ضا کر تا ہے پیپلز پار ٹی نے ہمیشہ نچلے طبقے مزدوروں کسا نوں اور پیسے ہو ئے طبقات کے حقوق کی جنگ لڑی ہیں اور غریب عوام کی نما ئندگی کی پار ٹی چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری کی قیادت میں پا کستان پیپلز پار ٹی پا کستان کی سب سے مضبو ط اور تنظیم جما عت کے طور پر ابھر ے گی اور ایک بار پھ عوام کی بھر پور خد مت کر ینگی جب کہ مو جودہ حکو مت کی غریب کش پا لیسوں سے عوام نا لان ہو چکے ہیں حکو مت کی طرف سے ملتان جلسہ رو کنے کی شد ید الفاظ میں مذ مت کی اور پار ٹی کار کنوں پر تشدد اور گرفتاریوں سے پار ٹی کا ر کنوں کو دبا یا نہیں جا سکتا ہے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں