0

کوئٹہ میں فوجی جوان کورونا وائرس سے دم توڑ گیا

سرائے نورنگ (مانند نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں کورونا وائرس سے شہید ہونیوالے فوجی جوان کورونا ایس او پیز کے تحت ان کے آبائی گاؤں بھانہ منجی والا میں سپردخاک کردیاگیا۔ ریسکیو1122ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر عارف خان کی ہدایت پر کوئٹہ میں کورونا وائرس سے شہید ہونیوالے فوجی جوان کورونا ایس او پیز کے تحت سپردخاک کردیاگیا۔واضح رہے کہ لکی مروت کے علاقےبھانہ منجوالا کے رہائشی فوجی جوان کورونا کے مریض کے باعث کوئٹہ میں دم توڑ دیا تھا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں