0

دیربالا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال دورہ

          دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خورشید عالم نے ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا، پولیو ٹیموں کو روانہ کیا گیا اور ان کو ہدایت کی گئی کہ اپنے خدمات ایمانداری سے سرانجام دیں اور کسی بھی شکایت کی صورت میں بروقت رابطہ کرے،دیر بالا کے کونے کونے میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کوپولیو کے قطرے پلوائیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں