0

سخاکوٹ میں گھریلوں ناچاقی پربدبخت بیٹے نے ماں اور بہن کو گولی مارکر قتل کردیا

بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) مالاکنڈ سخاکوٹ میں گھریلوں ناچاقی پربدبخت بیٹے نے ماں اوربہن کوگولی مارکرقتل کردیاملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے مالاکنڈلیویزفورس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔تفصلات کے مطابق لیویزذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روزضلع ملاکنڈکے گاؤں کے سخاکوٹ محلہ پلوٹل میں مبینہ ملزم اصغرخان ولدزورطلب خان نے گھریلوں ناچاقی پراتشین اسلحہ سے اندھادھندفائرنگ کے اپنی سگی ماں مسماۃ مینہ بی بی اوربہن روزینہ بی بی کوفائرنگ کرکے قتل کردیاملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے مالاکنڈلیویزفورس تھانہ سخاکوٹ نے ملزم اصغرخان اوران کے والدزورطلب خان کے خلاف ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں