0

تخت بھائی میں اسسٹنٹ کمشنر کا ہوٹلز ایسوایشن کے ساتھ میٹینگ

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم کے زیر صدارت ہوٹلز ایسوایشن کے ساتھ کرونا وائرس کے حوالے سے صوبائی حکومت کی جاری کردہ واضع احکامات کے حوالے سے میٹینگ کا انعقاد اور ہوٹلز کے معائنے تاہم احاکامات پر عملدرامد کو یقینی بنانے کی سخت ہدایات جاری۔مذید اسسٹنٹ کمشنر نے سروس ڈیلوری سنٹر تخت بھائی کا اچانک دورہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف کاونٹرز کا معائنہ کیا اور سرکاری ریکارڈ کی چیکینگ کرتے ہوئے عوام کو بلا کسی رکاوٹ کے ریونیو سروسز فراہم کرنےاور بہترین رویہ اپنانے کی سخت ہدایات جاری کی

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں