0

نورنگ میں 50 کے وی ٹرانسفامر کی چوری کی کوشش ناکام بنادی

سرائے نورنگ (مانند نیوز ڈیسک) نورنگ کے علاقے نار مظفر خان میں شہری نے 50کے وی ٹرانسفامر کی چوری کی کوشش بنادی،معلوم چوربھاگ نکلا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نورنگ کے علاقے نارمظفرخان میں رات کی تاریکی میں نامعلوم چورنے 50کے وی ٹرانسفارمرسے کوائل اور تیل نکال رہاتھا ٹرانسفارمر زمین پرگرنے کی آوازپر قریبی گھرسے شہری باہر نکل کر ٹارچ روشن کیانامعلوم چور نے سامان چھوڑ کر بھاگ گیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں