0

پاکستان کو 5 عشروں بعد 2 آبی ذخائر میسر آئینگے، عمران خان

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منگلا اور تربیلا ڈیم کے 5 عشروں بعد پاکستان کو مہمند اور بھاشا کی صورت میں 2 بڑے آبی ڈیمزمیسر آئیں گے۔یہ بات وزیرِاعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ وزیرِاعظم نے سوشل میڈیا پر مہمند اور بھاشا ڈیمز کی تعمیر سے متعلق ویڈیو بھی شیئر کی ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں