0

کاٹلنگ میں غیر معیاری چیپس فیکٹری سیل

کاٹلنگ(نمائیندہ مانند)حلال فوڈ اتھارٹی انسفیکشن ٹیم اور مقامی انتظامیہ کی مشترکہ کاٹلنگ میں کارروائی. عیر معیاری چیپس بنانے والی فیکٹری سیل.مالکان پر بھاری جرمانہ عائد .جہاں پر  عیر معیاری گڑ سے خوراکی  مواد بن رہیں تھے 
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ابراہیم اور اسسٹنٹ کمشنر کامران خان نے کاٹلنگ کے نواحی علاقے لنڈے شاہ میں کارروائی کرتے ہوئے عیر معیاری چیپس بنانے والے فیکٹری پر چھاپہ مارا. جہاں پر عیر معیاری چیپس کے علاوہ عیر معیاری گڑ سے بچوں کے لیے حوراکی اشیاء بنارہے تھے.حلال فوڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ابراہیم نے خفیہ اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ کامران خان کے ہمراہ چھاپہ مارا. اور موقع پر عیر معیاری چیپس اور گندے گڑ سے بننے والے خوراکی اشیاء پکڑ لیا. جس میں مس لیبل. اور ناقص صفائی ستھرائی پر  فیکٹری کو  موقع سیل کرکے مالکان پر  بھاری جرمانہ عائد کردیا. حلال فوڈ اتھارٹی کے زمہ داران نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ معیاری خوراک اور صحت مند عوام کے کیے ایسے عناصرو کے خلاف کاررائیاں جاری رہے گی. اور جو بھی اس میں پایا گیا تو انکے خلاف سحت قانونی کارراوئی ہوگی.

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں