0

پشاور کے مزید 4 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) عالمی وبا کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پشاور کے مزید4علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیاگیا، رشید آباد،گلبہار، حاجی آباداورحیات آباد کے ایک سیکٹر میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایاگیاہے،متاثرہ علاقوں میں کورونا کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر پشاورکاکہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی غیرضروری آمدورفت کو روک دیاگیا ہے،علاقے میں کریانہ،سبزی،دودھ دہی کی دکانیں اور میڈیکل سٹور کھلے رہیں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں