0

آج بھی اس وطن عزیز میں اچھے اور فرض شناس پولیس موجود ہے

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) آج بھی اس وطن عزیز میں اچھے اور فرض شناس پولیس موجود ہے جسا کہ تھانہ شیر گڑھ کے حوالدار نور محمد خان نے ایک دونوں پاؤں سے معذور عورت جو بینظیر انکم سپورٹ (احساس پروگرام) کی رقم وصول کرنے کے لئے آ ئی تھی، جس کو حوالدار نور محمد نے ویل چیئر کے ذریعے کے لا کر ایک ریکارڈ توڑ عظیم کارنامہ سر انجام دیا جس پر ڈائریکٹر لیاقت علی نے اس عظیم کارنامہ پر حوالدار نور محمد کو سرٹیفکیٹ سے نوازا، جس پر نور محمد نے شکریہ ادا کیا-

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں