0

اسسٹنٹ کمشنر کا سب ڈویژن شرینگل میں مختلف فلنِگ اسٹیشنز کا معائنہ

          دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شرینگل ڈاکٹر سُہیل الرحمٰن اورکزئی نے سب ڈویژن شرینگل میں مختلف فلنِگ اسٹیشنز کا معائنہ کیا اور مالکان کے ”NOC” اور دستاویزات چیک کئے گئے اور ان سے میپ/نقشہ اور لیز کے بارے میں بھی دریافت کیا۔اس موقع پر انہوں نے ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں