0

ہنگو، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا سستا بازار دورہ

ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر فوڈ خیبر پختونخواہ اور ڈپٹی کمشنر ہنگو منصور ارشد کی خصوصی ہدایات پر  ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر قاضی فدا الرحمان؛اے ایف سی گلاب گل اور انسپکٹر روح الاآمین کے ہمراہ  سستا بازار کا دورہ کیا۔جہاں پر انہوں نے  قائم کردہ سستا بازار میں فروٹس ویجیٹیبل اور دیگر  اشیاء خوردونوش  کے ریٹس اور سبسیڈائیز آٹا تقسیم کی   نگرانی کی۔انہوں نے سستے بازار  میں دوکانداران کو مقرر کردہ نرخ پر اشیاء خوردنی  فروخت کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔جبکہ بعدازاں ڈی ایف سی فداالرحمان  نے سبزی منڈی کادورہ بھی کیا۔ بولی کی نگرانی کرتے ہوئے سبزیوں اور فروٹس کے ریٹس متعین کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں