0

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، زائد المیعاد جوس برآمد

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے چغل پورہ میں گودام پر چھاپے کے دوران زائد المیعاد جوس برآمد کرتے ہوئے مالکان کے خلاف بھاری جرمانہ عائد کردیا۔خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ڈائریکٹر طلعت فہد کی سربراہی میں چغل پورہ میں گودام پر چھاپے کے دوران 10ہزار لٹرزائد المیعاد جوس برآمد کیا۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے گودام سے زائد المیعاد کیچ اپ بھی برآمد کیے اور مالکان کے خلاف بھاری جرمانہ عائد کردیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں