0

ترکی نے پاکستان مخالف بھارتی ویب سائٹ بند کردی

استنبول (مانند نیوز ڈیسک) ترکی نے پاکستان مخالف  http://Hamsvasser.comنامی بھارتی ویب سائٹ بند کر دی جو پاکستان کو ترکی میں بدنام کرنے کے لئے استعمال کی جا رہی تھی، ویب سائٹ 1909 میں قسطنطنیہ سے عبرانی میں شائع ہونے والے ہفت روزہHamevasser کے نام پر بنائی گئی تھی،یہ پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈہ مہم کا حصہ تھی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں