0

چکدرہ میں روغانی قوم پا کستان کنونشن اہم سنگ میل ثابت ہوگا، مولانا گل نصیب

چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) تنظیم قوم روغانی پا کستان کے سر پر ست اعلی سابق سینیٹر مو لانا گل نصیب خان نے کہا کہ آج چکدرہ میں روغانی قوم پا کستان کنونشن اتحاد واتفا ق کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا ۔روغانی قوم متحد ہے۔ملک کی سلامتی اور بقاء کے لیے کسی بھی قر بانی سے در یغ نہیں کر یں گے۔ ان خیالات کا اظہار سابق سینیٹر سر پر ست اعلی روغانی قوم پا کستان مو لانا گل نصیب خان نے چکدرہ میں ادینزئی پر یس کلب اراکین پر مشتمل وفد کیساتھ گفتگو کر رہے تھے۔مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ روغانی قوم کی تاریخ صدیو ں سال پر انے ہیں۔تنظیم روغانی پا کستان کا مقصدروغانی قوم کی مسائل حل کر نا ہے۔کنو نشن میں ہزاروں افر اد شر کت کر یں گے۔کنو نشن میں کر اچی،کو ئٹہ اور پشاور،اپر دیر اور تحصیل ادینزئی سے مندوبین شر کت کر یں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں