0

مردان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا دوسہرہ چوک میں بڑی کاروائی

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف چمکنی کی ہدایت اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ابراھیم خان کی مردان کے شہری علاقے نیواڈہ، بجلی گھر، دوسہرہ چوک میں بڑی کاروائی، ہوٹلوں کی چیکنگ کے دوران ان سے چائنہ سالٹ کی برآمدگی پر سیل بھی کردیا،جبکہ درجنوں کریانہ سٹور سے ذائدالمیعاد اشیاء کی برآمدگی سے ان پر بھاری جرمانے بھی عائد کردیئے گئے، دیگر کاروائی قصائی، بیکریوں، دودھ فروش،چولے فروش، اور نانبائیوں کے مضر صحت خوراک کے خلاف عمل میں لائی گئی،تمام دکاندارں اور ہوٹلوں مالکان کو امپرومبٹ نوٹسس کے ساتھ لاسنس نوٹسس بھی جاری کردئے گئے۔میڈیا نمائندوں کو کاروائی کی تفصیلات بتاتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ابراھیم زخان کاا کہنا تھا کہ ملاوٹ مافیا کو کسی صورت نہیں بخشاء جائے گا اور ان کے خلاف ہماری کاروائیاں مذید تیز ہوگی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں