0

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری اسلام آباد ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے دونوں ایڈیشنل ججز جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار سے حلف لیا۔دونوں ایڈیشنل ججز کو اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد سے ایک سال کی مدت کے لیے تعینات کیا گیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں