0

ایبٹ آباد، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا این ایچ اے حکام کے ہمراہ سی پیک روڈ کا دورہ

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر بٹگرام عبدالحمید خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اظہر خان نے این ایچ اے حکام کے ہمراہ سی پیک روڈ کا دورہ کیا اور مختلف مقامات جن میں بٹلے دیشان کے مقام پر سی پیک، چانجل وغیرہ شامل ہیں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اظہر خان نے دورے کے دوران لنک روڈز، راستوں اور پانی کے لائینز جو سی پیک کی وجہ سے متاثر ہوچکے ہیں کا جائزہ لیا گیا۔ انھوں نے NHA انجنیئرز اور چائنیز انجنیئرز کو ہدایت کی کہ مذکورہ روڈز/راستوں کی فوری طور پر مرمت کی جائے تاکہ عوام کے مسائل حل ہوسکے۔ اس کے متعلقہ حکام کو فوری طور پر عوامی اعتراضات دور کر کے بہتر ڈیزائین پر کام کرنے کی ھدایات جاری کئیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں