0

بنوں ڈیرہ روڈ پر مختلف ٹریفک حادثات، چار افراد زخمی

سرائے نورنگ (مانند نیوز ڈیسک) بنوں ڈیرہ روڈ بنوں سیکشن پر مختلف ٹریفک حادثات میں ایک نوجوان سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122لکی مروت کے ترجمان کے مطابق گذشتہ روز ڈئ ائی خان بنوں روڈ پیزو پل کے قریب موٹرکار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم۔جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوگیا۔اسی طرح گل باز دیکان کے قریب کیری ڈبہ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوگئے حادثے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس ہمراہ میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئیں زخمیوں کو موقعہ پر ابتداٸی طبی امداد دیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال لکی مروت منتقل کیاگیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں