0

بھارت جنگ میں پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا، این سی استھانہ

 نئی دہلی (مانند نیوز ڈیسک) سابق بھارتی پولیس افسر، فاعی ماہر این سی استھانہ نے کہا ہے کہ بھارت جنگ میں پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا۔انہوں نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت جنگ میں پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا، ہمسایہ ممالک پاکستان یا چین میں سے کسی سے بھی جنگ میں جیت کی طاقت نہیں رکھتا، ایٹمی پاکستان کی ہار کے خواب غیر حقیقت پسندانہ ہیں، انتخابی فوائد کیلئے پاکستان کا نام استعمال کرنا بھارتی قائدین کی عادت بن چکی، بھارتی سیاستدان عوام کوجنگ کی طرف اکسا رہے ہیں، بھارت نے 2014 سے اب تک 5 سال میں اسلحہ کی درآمد پر 14 ارب ڈالر خرچ کیے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں