0

پیرامیڈیکس صدرمنتخب ہونے پر سید روئیداد شاہ کو مبارک باد

ہنگو (بیورو رپورٹ)تحصیل هیڈ کوارٹر اسپتال ٹل کے تمام سٹاف کی طرف سے پیرامیڈیکس صدر سید روئیداد شاہ، فخر ہنگو جنرل سیکرٹری لقمان گل اور انکے تمام کابینہ ارکان کو چار سالہ پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سینئر نائب صدر پیرامیڈیکس ۔اسلام بادشاہ اور فنانس سیکرٹری عارف نے کیا

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں