0

وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے ملاقات کی ہے۔بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان نیازی نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔ گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کو قبائلی اضلاع کی ترقی اور نوجوانوں کو ملکی تعمیر و ترقی میں موثر کردار ادا کرنے کیلئے فراہم کئے جانے والے مواقع سے آگاہ کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں