0

شادی کیلئے تبدیلی مذہب کو میں نہیں مانتا، بھارتی وزیر داخلہ

نئی دہلی (مانند نیوز ڈیسک) انسداد تبدیلی مذہب قانون کے غلط استعمال پر بات کرتے ہوئے بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بڑے پیمانہ پر تبدیلی مذہب کو روکنا ضروری ہے۔ میں ذاتی طور پر شادی کیلئے مذہب تبدیل کرنے کو نہیں مانتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق  انہوں نے مزید کہا کہ کئی صورتوں میں یہ دیکھا گیا ہیکہ مذہب کی تبدیلی زور زبردستی سے کروائی جاتی ہے۔ فطری شادی اور شادی کیلئے زبردستی مذہب تبدیل کرنے کے درمیان بہت بڑا فرق ہوتا ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں