0

ہوائی فائرنگ اور موٹرسائیکل ویلنگ کے خلاف جامع پلان تشکیل دی، پولیس آفیسر شانگلہ

سوات (مانند نیوز ڈیسک) شانگلہ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ رحیم شاہ خان نے نئے سال کی خوشی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی تدارک اور موٹر سائیکل ون ویلنگ کے خلاف جامع پلان تشکیل دی۔ضلع بھر کے تمام ایس ایچ اوز کو تحریری حکمنامہ جاری۔ نئے سال کی خوشی میں جو بھی ہوائی فائرنگ کا مرتکب پایا جائے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، جاری کردہ حکمنامہ کی متن۔قانون سے کوئی بھی مبرائنہیں نیشنل ایکشن پلان کو ان کی اصلی روح کے مطابق عملی جامہ پہنایا جائیگا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں