0

چکدرہ، جمعیت طلباء اسلام تحصیل ادینزئی کے زیر اہتمام

چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) جمعیت طلباء اسلام تحصیل ادینزئی کے زیر اہتمام تر بیتی کنو نشن جمعیت طلبا ء اسلام تحصیل ادینزئی کے زیر اہتمام گند ھارا سکول اینڈکالج چکدرہ میں تر بیتی کنو نشن کا انعقاد کیا گیا۔ تر بیتی کنو نشن سے جمعیت طلبا ء اسلام کے مر کزی فنانس سیکر ٹر ی وضلعی صدر جمعیت طلبا ء اسلام لو ئر اسر اراللہ مظہری نے کہا کہ جمعیت طلبا ء اسلام کا مقصد ملا اور مسٹر کی تفر یق کا خاتمہ ہے۔ستر سال گزر گئی مگر تعلیمی اداروں میں لاڈمیکالے کا نظام نافذ ہے۔پا کستان میں اسلامی نظام تعلیم کا نفاز چاہتے ہیں۔ جمعیت کا دامن صاف ہے۔طلبا ء کے حقوق کے لیے کسی بھی قر بانی سے در یغ نہیں کر یں گے۔تر بیتی کنو نشن سے سابق صدر جمعیت طلبا ء اسلام خیبر پختونخواہ زوالفقار علی عالم،ضلعی امیر جے یو آئی لو ئر دیر سیر اج الدین،تحصیل امیر جے یو آئی مو لانا شاہ حسین،ضلع جنرل سیکر ٹری جے ٹی آئی مطیع اللہ قاسمی،تحصیل صدر جے ٹی آئی مفتی زین العابدین،جنرل سیکر ٹری وحید زمان کر امی،ڈپٹی جنر ل سیکر ٹری عمر جان اور عمار حیات نے بھی خطاب کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں