0

اے پی این ایس مبرسازی مکمل، ممبر شپ کارڈ کا اجراء شروع کردیا‎

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پرنٹ میڈیا انڈسٹری کے ریجنل/لوکل اخبارات کی ملک گیر نمائندہ ایسوسی ایشن APRNS آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی کی ممبر سازی مکمل کرکے ممبر شپ کارڈز کا اجراء اور ڈسٹرکٹ/ڈویژنل سطح پر تنظیم سازی شروع کر دی گئی ہے آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی APRNS کے سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ایسوسی ایشن کے بانی صدر غلام مرتضیٰ جٹ کی زیر صدارت اجلاس میں تنظیمی امور کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا اور آئندہ کی حکمت عملی ترتیب دی گئی جنرل سیکرٹری رانا عبداسلام عارف کے مطابق بہت سے اہم فیصلے کر لئے گئے ہیں ممبران کے لئے سفری سہولیات،صحت کارڈ اور رہائشی سہولیات کے لئے جدوجہد شروع کی جارہی ہے ،فعال ممبران کو ہرسطح پر اہم تنظیمی ذمہ داریاں دی جائینگی اور غیر فعال ممبران سے ذمہ داریاں واپس لے لی جائینگی اجلاس میں مرکزی عہدیداران اور کوآرڈینیٹرز،ڈپٹی کوآرڈینیٹرز نے شرکت

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں