0

سعودی عرب نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کردیا

ریاض (مانند نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق سعودی عرب سے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن دن 11 بجے سے بحال کر دیا گیا،سعودی عرب میں اب فضائی حدود کے علاوہ سمندری راستوں سے بھی آمدورفت ممکن ہو گی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں