0

بجلی چوری کے خلاف مہم چوروں کے خاتمے اور توبہ تائب ہونے تک جاری

بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) ایکسین پیسکو ڈویژن در گئی اکرام اللہ خان کی خصوصی ہدایت پر پیسکوسب ڈویژن طو طہ کان کے ایس ڈی او عبدالصمد خان مہمندکی نگرانی میں واپڈا اہلکاروں نے گذشتہ رات شو لوئی میں کامیا ب چھا پہ مار کاروائی کے نتیجے میں متعدد بجلی چوررنگے ہاتھوں پکڑ لئے اور ان تمام بجلی چوروں پر پیسکو رولز کے مطا بق بھاری جر مانے عائد کئے گئے ایس ڈی او نے اس موقع پر بجلی چوری کے خلاف مہم چوروں کے خاتمے  اور تو بہ تائب ہو نے تک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیااس آپریشن میں پیسکو سب ڈویژن طو طہ کان کے لائن سپرٹینڈنٹ محمد اقبال عد نان بشیر اور دیگر اہلکاروں طا ہر سید طا ہرعلی محمد قیار محمد زاہد شاہ نظر عبد اللہ محیم اللہ نصیب خان اور ملاکنڈ لیوی فورس کے جوانوں نے حصہ لیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں