0

دیربالا، اسسٹنٹ کمشنر کا ھیڈ کوارٹر کٹیگری ڈی ہسپتال دورہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ھیڈ کوارٹر دیر سکندر خان نے کٹیگری۔ ڈی ہسپتال تحصیل براول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے او۔پی۔ڈی،ایمرجنسی اور دیگر وارڈوں کا معائنہ کیا انہوں نے ہسپتال عملہ کو ہدایت کی کہ ہسپتال کی مزید بہتری کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں اور عوامی خدمت کیلئے اپنی توانائیوں کو صرف کریں۔اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال کے تمام حالات کو بہتر حالت میں پایا۔اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال دورہ کے بعد حذیفہ میڈیکل سنٹر کا بھی معائنہ کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں