0

پبی میں باپ اور ان کے دو بیٹوں پر فائرنگ

پبی (مانند ن نیوز ڈیسک) تارو میں مسلح شخص نے مستری خا نہ میں باپ اور ان کے دو بیٹوں پر فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کر دیئے ملزم واردات کے بعد فرار پبی پو لیس نے ملزم کے خلاف مقد مہ درج کیا تفصیلات کے مطابق رحمت اللہ ساکن تارو نے کہا کہ میں اپنے ورکشاپ میں اپنے دو بیٹوں احمد اللہ اور اکرام اللہ کے ہمراہ تارو میں موجود تھے کہ اس دوران انعام ساکن تارو ورکشاپ پر آیا اور میرے بیٹے کے ساتھ تکرار کیا اور ان کو زد کوب کر نے کے بعد ہم سب پر اندھا دھند فا ئر نگ شروع کی جس میں اور میرے دو نوں بیٹے شد ید زخمی ہو ئے زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کے لئے میاں راشد حسین شہید میمور یل ہسپتال پبی پہنچا دیئے جہاں پر تینوں زخمیوں کو پشاور کے ہسپتال منتقل کئے پبی پو لیس نے ملزم انعام کے خلاف مقد مہ درج کیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں