0

دیربالا، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کا ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال دورہ

         دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ھیڈ کوارٹر دیر شاد محمد نے ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال دیر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تمام عملہ مریضوں کی تشخیص کیلئے حاضر پایا گیا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے مریضوں سے ملاقات کی اور ان سے سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کی جس پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے طبی عملہ کو ہدایت کی کہ وہ ضرورتمند اور نادار افراد کیلئے سوشل ویلفیئر دفتر میں رہائش کا بندوبست کیا گیا ھے لہٰذا مریضوں کے ساتھ آئے ھوئے بے بس اور غریب لوگوں کو سوشل ویلفیئر دفتر میں قائم پناہ گاہ بیجا جائیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں