0

غریب ممالک کوکورونا ویکسین کی فراہمی فروری سے شروع ہونے کا امکان

نیویارک (مانند نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے غریب ممالک کوکورونا ویکسین فراہم کرنے کاعمل فروری میں شروع ہونے کاامکان ہے۔کوویکس پروگرام کے تحت اقوام متحدہ نے ویکسین بنانے والی کمپنیوں کو آرڈر دگنے کردئیے۔عالمی ادارہ صحت نے اس سال اجتماعی قوت مدافعت حاصل ہونے کا امکان رد کردیاہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق ایک سال میں ویکسین کی تیاری خوش آئند ہے لیکن اب منزل دور ہے۔دوسری جانب فلسطین نے ویکسین کے لیے روسی کمپنی سمیت چار اداروں سے رابطہ کرلیا ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں