0

بٹ خیلہ بازار سے دن دیہاڑے موٹرکار چوری

بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) بٹ خیلہ سے نامعلوم چوروں نے دن دیہاڑے موٹرکارچوری بازارکے تاجرکوقیمتی گاڑی سے محروم کردیا کچھ عرصے مین یہاں سے تین گاڑی چوری ہوئی عوام میں تشویش کی لہردوڑگئی اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔تفصیلات کے مطابق بٹ خیلہ بازارکے تاجر عبدالباسط نے تھانہ بٹ خیلہ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایاکہ میں نے اپناموٹرکارGماڈل2003کھڑاکرکے واپس ایاتوگاڑی نامعلوم چوروں نے چوری کرکے لیاگیاتھا تھانہ بٹ خیلہ نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی یادرے کہ کچھ عرصہ قبل بھی نامعلوم چورں نے دوموٹرکاریں چوری کی تھی مگرابھی تک ملزمان گرفتارنہیں ہوئے جس کی وجہ سے علاقے کے عوام پے درپے چوری کے واقعات پرتشویش کی لہردوڑگئی انہوں حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ ملزمان کوگرفتارکرکے چوری شدہ موٹرکاروں کوربرامدکیاجائے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں