0

بٹ خیلہ کا نوجوان سبزی فروش اگرہ میں قتل

بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) بٹ خیلہ کا نوجوان سبزی فروش اگرہ میں قتل مالاکنڈلیویز نے نوجوان کے ساتھی کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔تفصیلات کے مطابق بٹ خیلہ باغونہ کے ایک نوجوا ن محمدزبیر اپنے ساتھی کے ہمراہ سوزوکی گاڑی میں سبزی فروخت کررہاتھاگزشتہ اگرہ کے مقام پرلاپتہ ہوکردوسرے دن ان کے قتل شدہ نعش برامدہوئی مالاکنڈلیویز نے اکے ساتھی کوحراست میں لیکرتفیش شروع کردی۔مقتول زبیرکومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں