0

سیدو ٹیچنگ ہسپتال یورالوجی کے ڈیپارٹمنٹ میں نیا مثانہ بنانے کا کامیاب اپریشن

کبل (مانند نیوز ڈیسک) سیدو ٹیچنگ ہسپتال یورالوجی کے ڈیپارٹمنٹ میں نیا مثانہ بنانے کا کامیاب اپریشن کیاگیا جس میں پورانہ مثانہ نکال کر نیا مثانہ بڑی انت سے بنایا گیا اپریشن پر 8 گھنٹے لگے یہ سیدو ٹیچنگ ہسپتال کی یورالوجی ڈیپارٹمنٹ کا پانچواں کامیاب اپریشن ہے جس میں پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین، ڈاکٹر محمد عزیر، ڈاکٹر فضل الہی، ڈاکٹر محمد حسین، ڈاکٹر راشد اللہ اور ڈاکٹر اصف نے حصہ لیا۔ اینستھیزیا ٹیم میں ڈاکٹر افتاب عالم اور ظہور احمد خان بھی شامل تھے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں