0

دیربالا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکا دیر بازار دورہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا خورشید عالم نے دیر بازار کا دورہ کیا جہاں حکومتی ایس۔او۔پیزاوراشیائے خوردنوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا خلاف ورزی کرنے والے کئی دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کیا گیا جبکہ متعدد دکانداروں کو خبردار کیا اور آئندہ کیلئے محتاط رہنے کی تاکید کی اس کے ساتھ ساتھ بے گھر اور غریب لوگوں کو پناہ گاہ جانے کی ہدایت کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں