0

ایبٹ آباد، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا پولیو کیسز کے حوالے سے گھروں کا دورہ

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ماروی ملک شیر کاکول میں پولیو کیسز کے حوالے سے گھروں کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے کاکول میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے اور محکمہ صحت کی ٹیمز کے ہمراہ انہوں نے والدین کو پولیو جیسی موزی بیماری سے بچاو کے لیے آگاہی فراہم کی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں