0

پبی بازار میں تمام جی ٹی روڈ پرغیر قانونی پارکنگ کا خاتمہ کر دیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ٹریفک پو لیس پبی کے انچارج عر فان اور ان کی ٹیم نے پبی بازار میں تمام  جی ٹی روڈ پرغیر قا نو نی پار کنگ کا خا تمہ کر دیا پبی بازار میں جگہ جگہ نو مار کنگ کے بوڈز لگا ئیں تفصیلات کے مطا بق ڈی پی او نو شہرہ نجم الحسنین نیپبی بازار میں جی ٹی روڈ پر جگہ جگہ غلط پا ر کنگ اور سروس روڈ  پر قائم تجاوزات کا سختی سے نو ٹس لیکر ٹریفک انچارج نو شہرہ جمیل شاہ  اور پبی ٹریفک انچارج عر فان کو اس کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدا یت کی جس پر فوری طور پر کااروا ئی کر تے ہو ئے جی ٹی روڈ پر جگہ جگہ پار کنگ کو ختم کر نے کے لئے اقدا مات کر کے غیر قا نو نی پار کنگ کو ختم کیا سروس روڈ سے تجاوزات بھی ختم کر کے گاڑیوں اور عوام کے کھول دیا ہے ٹریفک انچارج عرفا ن نے کہا ہے کہ ڈی پی او نو شہرہ نے پبی بازار میں ٹریفک کے مسا ئل حل کر نے کے لئے اضا فی اہلکار بھی دیئے ہیں جو فرائض سر انجام دے ر ہے ہیں جگہ جگہ جی ٹی روڈ پر دو طر فہ نو پار کنگ کے بورڈز بھی لگا ئے ہیں عوام نے ٹریفک اہلکاروں کی کا وشوں کو سر ا ہا ہے اور امید ظا ہر کی ہے یہ عمل مستقل طور پر جاری رہے گا اس سے پبی بازار میں ٹریفک کے مسا ئل جلد حل ہو جا ئے نگے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں