0

کبل میں تیز رفتار موٹر کار کو حادثہ، سوار خاتون جاں بحق

کبل (مانند نیوز ڈیسک) تحصیل کبل کے علا قہ ٹانچکئی میں مو ٹرکار بے قابو ہو کر دیوار سے ٹکرا گئی، خا تون جا بحق، ڈرائیو ر سمیت ایک نواجوان زخمی، مو ٹر کاراسو گے سے کبل کی طرف آرہا تھا کہ ٹانچکئی کے مقام پر ڈرائیور تنویر احمد سے بے قا بو ہو کر دیوار سے ٹکرا گئی، گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ ٹانچکئی میں ایک مو ٹر کار ڈرائیو ر تنویر احمد سے بے قا بو ہو کر دیوار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک خا تون مسما ۃ (ش) زوجہ ڈاکٹر منصوراحمد مو قع پر دم تو ڑ گئی جبکہ سجا د ولد نثار سکنہ اسو گے اور تنویر احمد ولد مصبا ح زخمی ہو گئے جس کو کبل ہسپتال لے جایا گیا جہا ں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر دی گئی پولیس کے مطابق واقع مو ٹر کار نمبر کے آئی ایم ایس کو بے قا بو ہونے سے پیش آیا ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں