0

پبی، خوبصورتی کیلئے جی ٹی روڈ کے در میان ٹی ایم او نے شجر کاری مہم کا آغاز

پبی (مانند نیوز ڈیسک) پبی شہر سے تاروجبہ تک خوبصورتی کیلئے جی ٹی روڈکے در میان ٹی ایم او پبی اخلاق حسین نے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا شجرکاری مہم کو کا میاب بنا نے کے لئے ٹی ایم اے اخلاق حسین جی ٹی روڈ پر ٹی ایم اے اہلکاروں کے ہمراہ مو جود ہو تے ہیں وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پورے پاکستان بھر میں گرین بیلٹ یغی گرین پاکستان پہ کام شروع ھو چکا ہے ملک کے دوسرے حصوں کی طرح وزیردفاع پرویز خٹک ایم این اے عمران خٹک اور ایم پی اے خلیق الرحمان کے ہدایت پر ٹی ایم اے پبی اخلاق حسین نے شجر کاری کام شروع کیا ھے اور ساتھ ساتھ میں عوام سے بھرپور تعاون کی درخواست بھی کی ھے کہ جگہ جگہ گند ڈالنے کی بجا ئے اپنے گھروں سے گند باہر محسوص مقا مات پر رکھ دے تاکہ ٹی ایم اے پبی کا عملہ گندگی کو اکھٹا کرکے اٹھا لے اور جلا دیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں