0

دیر میں سبزی منڈی میں آگ لگنے سے 3 دکانیں جل گئیں

دیر (مانند نیوز ڈیسک) دیر کی سبزی منڈ ی میں آگ لگنے سے3 دکانیں جل گئیں۔پولیس کے مطابق دیر  میں سبزی منڈی میں علی الصبح آگ لگ گئی، آگ لگنے سے 3 دکانیں اور ایک کمرہ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ امدادی ٹیموں کے مطابق عملے کی بروقت کارروائی سے آگ کو گنجان آبادی تک پہنچے سے روکا گیا۔ریسکیو ٹیموں کے مطابق آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق فی الحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، تاہم تفتیش جاری ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں