0

سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

سوات (مانند نیوز ڈیسک) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس سوارئی ڈگر بونیر، 132/66 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132 کے وی جی ایس سوات، بریکوٹ، خوازہ خیلہ، بشام، تیمرگرہ، اور 66 کے وی جی ایس تیمر گرہ گریڈ سٹیشنوں سے 20 جنوری سے 31 جنوری کی درمیانی تاریخوں کو بجلی کی فراہمی صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی، جس سے سوات سرکل میں مختلف علاقوں کے سارفین متاثر ہونگے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں