0

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل نے ایم اے،ایم کام اور ایم ایڈ کے نتایج کا اعلان کر دیا

شرینگل (مانند نیوز ڈیسک) شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل نے ایم اے،ایم کام اور ایم ایڈ کے نتایج کااعلان کر دیا۔تفصیلات کیمطابق شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے کنٹرولر امتحانات صاحبزادہ مراد حسین نے ایم اے،ایم کام اور ایم ایڈ کے نتایج کا اعلان کر دیاانہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ امتحانات میں ٹوٹل3167طلباء نے حصہ لیا جسمیں 2664طلباء پاس اور 502طلباء فیل ہوئے یو نتایج کے کامیابی کا تناسب 84%رہا۔عربک میں سیف الرحمان ولد صلاح الدین نے 868نمبرز، فوزیہ ولد بشیر احمد نے 868نمبرز لیکر پہلی پوزیشن، ضیاء الاسلام ولد امین الحق نے 861نمبرز لیکر دوسری جبکہ حبیب الرحمان ولد ذاکرا اللہ نے تیسری پوزیش حاصل کی۔ انگلش میں مہران ایوب ولد محمد ایوب نے 654نمبرز لیکر پہلی،نادیہ عمر ولد عمر محمد نے 649نمبرز لیکر دوسری جبکہ حمیدہ کنول ولد محمد ذادہ سے 628نمبرز لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔تاریخ میں وصال خان ولد شیدرخان نے 737نمبرز لیکر پہلی،ٖفضل حیات ولد جہانزیب خان نے 701نمبرز لیکر دوسری اور آرزو تمنا ولد عبد الحمید جان نے 689نمبرز لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اسی طرح اسلامیات میں قادر احمد ولد نذیر869نمبرز لیکر پہلی عنایت الرحمان ولد محمد شوکت نے846نمبرز لیکر دوسری اور شہناز بی بی ولد عزیز ولی خان نے 843نمبرز لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔پشتو میں عبد اللہ شاہ ولد شاہ بر خان 748نمبرز لیکر پہلی شیر خان ولد عمرا خان نے 745نمبرز لیکر دوسری اور سید محمد ایاز ولد ظاہر جان نے650نمبرز لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اُردو میں سمبل خطاب ولد محمد خطاب نے 643نمبرز لیکر پہلی پوزیشن عطاء اللہ ولد شیر عالم خان اور سایمہ ولد گل قیوم خان نے629نمبرز لیکر دوسری اور مریم بی بی ولد رضوان اللہ نے621نمبرز لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔پولیٹیکل سائنس میں نوید علی ولد رحمت علی نے 739نمبرز لیکر پہلی پوزیشن،عنایت الحق ولد حافظ رشید احمد نے730نمبرز لیکر دوسری اور مبارک زیب ولد محمد فقیر نے692نمبرز لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔اکنامکس میں انعام الحق ولد رشید احمد نے 915نمبرز لیکر پہلی لیاقت احمد ولد مختار احمد نے912نمبرز لیکر دوسری اور رفت شاہین ولد وزیر زادہ نے 886نمبرز لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔آئی آر میں جنید علی ولد جہان زیب نے 722نمبرز لیکر پہلی پوزیشن راحت اللہ ولد سید محمد نے707نمبرز لیکر دوسری اور حنیف اللہ ولدشوکت خان نے 685نمبرز لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس حوالے سے کنٹرولر آپ امتحانات کے آفس میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام ہوا تھا،تقریب میں انتظامی افسران اور شعبہ امتحانات کی پوری سٹاپ نے شرکت کی۔صاحبزادہ مراد حسین نے تمام پوزیشن پولڈر طلباء کو مبارکباد دی اور بہتر مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ کم وقت میں نتایج کی تیاری کا کریڈت پوری ٹیم کو جاتا ہے سب نے دن رات محنت کی اور کم وقت میں نتایج تیار کی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں