0

پاکستان کے ذمہ قرض میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) ایک سال کے دوران پاکستان کے ذمہ قرض میں 3ہزار 692ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک نے نومبر 2020تک پاکستان کے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں۔رپورٹ کے مطابق نومبر 2020تک پاکستان کے قرضوں کا حجم 35ہزار 822ارب 60روپے تھا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں