0

اے ایس ڈی ای او سرکل (محکمہ تعلیم) نے جی پی ایس نمبر 1 تخت بھائی کا معائنہ

 تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) اے ایس ڈی ای او سرکل تخت بائی افتخار علی (محکمہ تعلیم) نے جی پی ایس نمبر1 تخت بھائی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ہیڈ ماسٹر محمد خان اپنے سٹاف کے ہمراہ موجود تھے اس سلسلے میں سکول عملے کے ساتھ سکول کو دوبارہ  ایس  او پیز کیسا کھولنے کے لیے ایک اہم اجلاس ہوا۔  اجلاس میں اساتذہ کرام کے ساتھ باہمی مشاورت کر کے اہم اور ضروری اقدامات اٹھانے کی تلقین کی گئی۔ نیز اس قومی امر ہے پی ٹی سی کونسل کی شمولیت کی یقینی نبھانے کی تاکید بھی کی گئی۔ سکول کا عملہ اس سلسلہ میں پر عزم پایا گیا جو کہ نہ صرف قابل تعریف بلکہ قابل تقلید بھی ہے اس سلسلے میں ہیڈ ماسٹر محمد خان نے اپنے سٹاف کو ضروری ہدایات بھی جاری گئے-

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں