0

پبی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ ہائی اسکولوں اور مڈل اسکولوں کا اچانک دورہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آصف علی کا گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 نو شہرہ کلاں, گونمنٹ مڈل سکول نوشہرہ کلاں اور گونمنٹ ہائی سکول نوشہرہ کینٹ کا اچانک دورہ۔ مختلف کلاس رومز کا معائنہ کرونا وائرس کے خلاف ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیاڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آصف علی نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 نو شہرہ کلاں, گونمنٹ مڈل سکول نوشہرہ کلاں اور گونمنٹ ہائی سکول نوشہرہ کینٹ کا اچانک دورہ۔ مختلف کلاس رومز کا معائنہ کرونا وائرس کے خلاف ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیاسکو لوں میں کرونا سے بچاؤ کے لئے کی گئی انتظا مات پر اطمینان کا اظہار کیا انہوں نے سکولوں کے ریکارڈ کو بھی چیک کیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آصف علی ے کلاس رومز کے معائنہ کے دوران طالبات سے مختلف سوالات بھی کیے اور کرونا وائرس کے خلاف آگاہی رکھنے پر طالبات کو شاباش دی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں