0

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے بے ایاور بی ایس سی کے سپلیمنڑی امتحانات

شرینگل (مانند نیوز ڈیسک) شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے بے ایاور بی ایس سی کے سپلیمنڑی امتحانات  3 فروری سے شروع ہونگے۔ یونیورسٹی ترجمان روحیل۔امتحانی سنٹرز گور نمنٹ ڈگری کالج دیر اور گور نمنٹ ڈگری کالج چترال میں مقرر ہوئی ہے۔ تمام امیدواروں کے رولنمبرز ان کے دئے گئے پتے پر ارسال کی جاچکی ہے۔یکم فروری تک کسی کو رولنمبر نہیں ملا تو یونیورسٹی کے امتحانات سکشن سے رابطہ کرے۔تمام امیدوار اپنے رولنمبر جامعہ کے آفیشل ویب سایٹ www.sbbu.edu.pk پر دیکھ سکتے ہے۔ تمام امیدوار اپنے ساتھ اوریجنل شناختی کارڈ اور رولنمبر سلپ ہمراہ لائے۔تمام امیدوار کرونا پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ایس او پیز پر عمل کرنے کے پابند ہونگے بصورت دیگر امتحانی ھال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں