0

پبی پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 06 مشتبہ افراد کو گرفتار

پبی (مانند نیوز ڈیسک) پولیس کا اکبرپورہ اور گرد نواح میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 06 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیاجن کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ایک کلاشنکوف، ایک عدد پستول اور تین عدد بندوقیں برآمد ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن (R) نجم الحسنین کے خصوصی احکامات پر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے SHO فخر عالم خان کی سربراہی میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیاسرچ اینڈ سٹرائیک میں لیڈیز پولیس کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے گھروں کی تلاشی کے دوران 06 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیاجن کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ایک کلاشنکوف، ایک عدد پستول اور تین عدد بندوقیں برآمد کر لی گئی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں