0

تخت بھائی، اسسٹنٹ کمشنر کا مختلف سکولوں کا دورہ

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پراسسٹنٹ کمشنرتخت بھائی انیلہ فہیم کا تحصیل تخت بھائی میں مختلف سکولوں کا دورہ کیا۔ سکولوں میں سٹاف حاضری، صفائی اور کورونا سے بچاو کے لیے حفاظتی تدابیر SOPs پر عملدرآمد کو یقینی بنایا۔اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی نے سکول انتظامیہ کو حوصلہ افزائی کی کہ وہ حکومت کے ساتھ اس عالمی وبا میں بھر پور تعاون کر رہیہیں۔اس کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کمشنر تحت بھائی انیلہ فہیم نے مختلف پٹوار خانوں کا دورہ کر کے حاضری رجسٹر، نوٹس بورڈ اور ریونیو چارٹ سمیت ریکارڈ کا معائنہ کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں